Monday, September 16, 2024

میئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں معائنہ

میئر کراچی وسیم اختر کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں معائنہ
February 8, 2017
کراچی(92نیوز)میئر کراچی وسیم اختر کی طبعیت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں کراچی کے نجی اسپتال میں معائنے کیلئے لے جایا گیا ۔ ڈاکٹروں کے مکمل چیک اپ کے بعد وسیم اختر کو گھر منتقل کر دیا گیا ہے ۔