Thursday, March 28, 2024

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی،سدباب سے بہتری آئے گی ، وزیر اعظم

مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی،سدباب سے بہتری آئے گی ، وزیر اعظم
October 20, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کنٹرول اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے،اسکے سدباب سے بہت بہتری آئے گی۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کیلئے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک مل گیا، اسلام آباد کی نو ہزار دکانوں کی مانیٹرنگ ہوگی۔