Friday, March 29, 2024

مہنگائی کا عالمی بحران عارضی ہے، صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، اسد قیصر

مہنگائی کا عالمی بحران عارضی ہے، صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی، اسد قیصر
October 24, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قوم کو امید دلاتے ہوئے کہا مہنگائی کا عالمی بحران عارضی ہے، صورتحال جلد بہتر ہو جائے گی۔

اسپیکر اسد قیصر بولے حکومت غریب اور متوسط طبقے کے لئے جلد ریلیف پیکج کا اعلان کرے گی۔ سی پیک سے کاروبار اور روزگار کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔