Saturday, April 20, 2024

مہمند ایجنسی : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 42 مشتبہ ،7مطلوب ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد

مہمند ایجنسی : سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 42 مشتبہ ،7مطلوب ملزم گرفتار،اسلحہ برآمد
March 3, 2017
  مہمند ایجنسی(92نیوز)مہمند ایجنسی،شینہ غنڈئی میں آپریشن،42 مشتبہ،7مطلوب ملزم گرفتار ۔ ایف سی کی کارروائیوں کے دوران 8 دستی بم،27 کلاشنکوف،1راکٹ لانچربرآمد ہوا ہے ۔ آپریشن کے دوران علاقے میں امن دشمنوں کے کئی گھر بھی مسمار کر دیئے گئے ہیں۔