Thursday, April 25, 2024

مہمند ایجنسی ، سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے میں ایک سپاہی شہید، تین دہشتگرد ہلاک

مہمند ایجنسی ، سرحد پار سے دہشتگردوں کے حملے میں ایک سپاہی شہید، تین دہشتگرد ہلاک
April 26, 2018
مہمند ایجنسی ( 92 نیوز ) دہشتگردوں نے سرحد پار سے ایک بار مہمند ایجنسی میں سرحدی فوجی چوکی پر حملہ جس میں  21سالہ سپاہی فرمان اللہ جام شہادت نوش کر گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بروقت اور کامیاب جوابی کارروائی سے تین دہشتگرد واصل جہنم کر دیئے ۔