Sunday, September 8, 2024

مہاجروں پر ظلم بند نہ ہوا تو بہت نقصان ہوگا : کنورنوید جمیل

مہاجروں پر ظلم بند نہ ہوا تو بہت نقصان ہوگا : کنورنوید جمیل
July 19, 2016
کراچی(92نیوز) ایم کیو ایم رہنما عامر خان اور کنور نوید جمیل کا کہنا ہے کہ مہاجروں پر ظلم بند نہ ہوا تو بہت نقصان ہوگا۔  عمران خان نے اپنے ہسپتال میں طالبان کے بڑے لیڈرکے علاج کا برملا اعتراف کیا لیکن ان کے خلاف کارروائی کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔ دوسری طرف پاک سرزمین پارٹی  کےچیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہےکہ کارکن پُرامن رہیں  قائم خانی کل باہر آجائیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  متحدہ قائد کے ’’را‘‘ کا ایجنٹ ہونے کے ثبوت ہیں لیکن حکومت نےابھی تک کارروائی نہیں کی۔