Friday, April 26, 2024

مہاجر قوم کے مسائل حل کرنےکیلئے نائن زیرو جانے کو تیار ہوں : آفاق احمد

مہاجر قوم کے مسائل حل کرنےکیلئے نائن زیرو جانے کو تیار ہوں : آفاق احمد
May 2, 2016
  کراچی(92نیوز)ایم کیوایم حقیقی کے رہنما آفاق احمد کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کے مسائل حل کرنے کےلیے نائن زیرو جانے کو تیارہوں ،ایم کیو ایم امن کا راستہ اپنائے ، مہاجر عوام کے مسائل پر توجہ دے  ایم کیو ایم کے قائد سے پہلے کوئی رابطہ تھا نہ اب ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ  1992میں کہا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد "را" کے ایجنٹ کے ہیں۔