Monday, September 16, 2024

مکھیوں کی عالمی تجارت سے مگس بانی کے شعبے کو خطرات لاحق :ریسرچ

مکھیوں کی عالمی تجارت سے مگس بانی کے شعبے کو خطرات لاحق :ریسرچ
February 5, 2016
  لندن(ویب ڈیسک)برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھیوں کی عالمی تجارت سے دیگر ممالک میں موجود جنگلی اور دیگر مکھیوں میں جان لیوا بیماری پھیل سکتی ہے ۔ تحقیق کے مطابق اس بیماری سے مگس بانی کے شعبے کو خطرات لاحق ہیں ۔