Tuesday, April 16, 2024

مکس اچار پارٹی سرکس کی طرح عوام کو محظوظ کرنے میں مصروف ہے ، فیاض الحسن چوہان

مکس اچار پارٹی سرکس کی طرح عوام کو محظوظ کرنے میں مصروف ہے ، فیاض الحسن چوہان
October 26, 2020

لاہور (92نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مکس اچار پارٹی سرکرس کی طرح عوام کو محظوظ کرنے میں مصروف ہے۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کے قائدین کے ملک دوستی ڈرامے کا ڈراپ سین نزدیک آ رہا ہے، صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ پی ڈی ایم کے تانے بانے بھارت سے ملتے ہیں۔