Friday, April 26, 2024

مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت چار جاں بحق

مکان کی چھت گرنے سے تین بچوں سمیت چار جاں بحق
March 8, 2015
تاندلیانوالا(ویب ڈیسک) تاندلیانوالا کے قریب گاوں456 گ ب میں بارش کے نتیجے میں مکان کی دیوار گرگئی جس میں ملبے تلے دب کر تین بچے 6 سالہ شہریار 5 سالہ حسین اور 7 سالہ پروین جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں تاندلیانوالہ تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ جڑانوالہ میں بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے ثناءاللہ نامی شخص جاں بحق ہوگیا