Friday, April 19, 2024

مچل جانسن نے ویرات کوہلی کوبے ادب ‘ بیوقوف قرار دیدیا

مچل جانسن نے ویرات کوہلی کوبے ادب ‘ بیوقوف قرار دیدیا
December 20, 2018
سڈنی (92 نیوز ) سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر مچل جانسن نے ویرات کوہلی کو بے ادب، بیوقوف قرار دیدیا ۔ مچل جانسن نے کہا کہ ویرات کوہلی کو میچ ہارنے کے بعد ہاتھ ملا کر مقابلے کو اچھا قرار دیتے ہوئے سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا لیکن بھارتی کپتان نے میری آنکھوں میں آنکھیں ملا کر غصے کا اظہار کیا اور کچھ بھی نہیں کہا ۔