Sunday, September 8, 2024

مٹیاری: این اے 218 ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ 92نیوز پر

مٹیاری: این اے 218 ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ 92نیوز پر
January 18, 2016
  مٹیاری(92نیوز) مٹیاری میں حلقہ این اے 218 ضمنی انتخاب کا پہلا نتیجہ 92نیوزکو سب سے پہلے موصول ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق مٹیار ی میں  پولنگ اسٹیشن211 سے پیپلزپارٹی کے مخدوم سعید الزماں 314 ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ وہاں پر مجلس وحدت مسلمین کےفرمان علی شاہ کو 2 ووٹ ملے ۔