Wednesday, May 8, 2024

مٹھی میں رانی کھیت بیماری 450موروں کی زندگی نگل گئی

مٹھی میں رانی کھیت بیماری 450موروں کی زندگی نگل گئی
February 26, 2017
مٹھی (92نیوز) مٹھی میں رانی کھیت بیماری چار سو پچاس موروں کی زندگی نگل گئی، تین سو بیمار موروں کو دیکھنے کوئی ڈاکٹر نہیں آیا۔ دو ہزار سے زائد مور خطرناک بیماری کے باعث خطرے سے دوچار، باربار اطلاع کے باوجود محکمہ وائلڈ لائف کی سردمہری برقرار ہے۔