Thursday, April 25, 2024

موٹو جی پی گراں پری ، اسپین کے مارک مارکوئز نےٹائٹل جیت لیا

موٹو جی پی گراں پری ، اسپین کے مارک مارکوئز نےٹائٹل جیت لیا
April 23, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) امریکہ میں ہونی والی موٹو جی پی گراں پری میں  اسپینل کے مارک مارکوئز نے ٹائٹل جیت لیا ۔  اسپینش رائیڈر نے  امریکا میں دسویں ریس اپنے نام کی  ۔ برطانیہ کے کال کریچلو توازن برقرار نہ رکھ پائے اور گرپڑے۔ ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کی لگن میں برطانیہ کے کال کریچلو توازن برقرار نہ رکھ پائے اور گرپڑے ۔ ورلڈ چیمپئن مارک مارکوئز کا جادو سرچڑھ کر بولا اور اسٹار بائیکر نے سب سے پہلے فنش لائن عبور کی ۔ اسپینش رائیڈر کو کوالیفائنگ راؤنڈ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم فائنل راؤنڈ میں  مارک مارکوئز نےدھاک بٹھاتے ہوئے امریکا میں دسویں ریس اپنے نام کی۔