Wednesday, May 8, 2024

موٹروے زیادتی کیس، مبینہ ملزم وقار کے برادر نسبتی نے گرفتاری دیدی

موٹروے زیادتی کیس، مبینہ ملزم وقار کے برادر نسبتی نے گرفتاری دیدی
September 14, 2020
لاہور (92 نیوز) موٹروے زیادتی کیس، مبینہ ملزم وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس نے بھی خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ عباس نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کا ملزم عابد سے کوئی تعلق نہیں ہے، عابد نے اسے نوکری پر لگوانے کے لیے کہا۔ اس کے ساتھ نجی اسٹیل مل میں جاتا تھا، کام کے دوران اکثر اس کے نمبر سے فون کرتا تھا۔