Monday, September 16, 2024

موٹاپےکاشکارمصری خاتون کا مزید علاج ابوظہبی میں ہوگا

موٹاپےکاشکارمصری خاتون کا مزید علاج ابوظہبی میں ہوگا
May 3, 2017
  نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں علاج کیلئے لائی جانے والی  دنیا کی سب سے وزنی خاتون کو مزید علاج کیلئے ابوظہبی منتقل کیا جائے گا ۔بھارت میں سرجری کرکے اسکے وزن میں  تین سو کمی لانے کا  دعویٰ کیا گیا تھا تاہم مصری خاتون ایمان احمد کی بہن نے بھارتی ڈاکٹروں کے دعویٰ کو جھوٹا قرار دیدیا۔ ایمان احمد کو کل خصوصی ائیر ایمبولینس کے ذریعے ابو ظہبی منتقل کیا جائے گا۔