Thursday, April 25, 2024

مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا گانا ’’باری‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے لگا

مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا گانا ’’باری‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے لگا
November 27, 2019
 لاہور (92 نیوز) نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکاروں مومنہ مستحسن اور بلال سعید کا رومانوی پنجابی گانا ’’باری‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے ریکارڈ توڑنے لگا۔  مومنہ مستحسن ، بلال سعید ، رومانوی پنجابی گانا ’’باری‘‘ ، ریلیز ، مقبولیت ،  ریکارڈ پنجاب کے روایتی کلچر سے سجے گانے کی ویڈیو میں مومنہ اور بلال نے ماڈلنگ کا مظاہرہ کیا۔