Thursday, April 18, 2024

مولانا فضل الرحمن کا محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ

مولانا فضل الرحمن کا محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنیکا فیصلہ
April 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمن نے محدود پیمانے پر جماعتی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی سینئر قیادت کو اسلام آباد طلب کرلیا، پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔

مولانا فضل الرحمن پارٹی قیادت سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کی پی ڈی ایم علیحدگی کے بعد کی صورت حال پر مشاورت کریں گے۔