Thursday, May 9, 2024

مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کا ٹیلیفونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

مولانا فضل الرحمٰن اور بلاول بھٹو کا ٹیلیفونک رابطہ، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
March 25, 2021

لاہور (92 نیوز) سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی صحت سے متعلق بھی دریافت کیا۔