Friday, April 19, 2024

مولانا فضل الرحمان کی گوجرانوالہ جلسے میں جاں بحق سالار کے اہلخانہ سے تعزیت

مولانا فضل الرحمان کی گوجرانوالہ جلسے میں جاں بحق سالار کے اہلخانہ سے تعزیت
October 30, 2020
گوجرانوالہ (92 نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گوجرانوالہ جلسے میں جاں بحق ہونے والے سالار کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ مولانا فضل الرحمان رائیونڈ آمد پہنچے جہاں انہوں نے گوجرانوالہ جلسے میں جاں بحق ہونیوالے جے یوآئی ف کے سالار کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ قائد پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں، موت کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہوا۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔