Sunday, May 5, 2024

مولانا فضل الرحمان آج جے یو آئی (ف)کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کرینگے

مولانا فضل الرحمان آج جے یو آئی (ف)کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کرینگے
October 24, 2019
سکھر ( 92 نیوز) مولانا فضل الرحمان آج جمعیت علماء اسلام (ف) کی مجلس  شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کریں گے ، اجلاس میں آزادی مارچ کے پروگرام کو حتمی شکل دی جائے گی ۔ دوسری جانب  آزادی مارچ کے قافلوں کو روکنے کے لئے فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ بھی متحرک ہو گئی اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی گئی ۔