Friday, April 19, 2024

مولانا عبدالعزیز فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار

مولانا عبدالعزیز فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار
December 29, 2015
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) مولانا عبدالعزیز کو فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا عبدالعزیز کو فوجداری مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز کیخلاف این جی اوز کے نمائندوں کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر عدالت نے مولانا عبدالعزیز کو اشتہاری قرار دیا۔