Thursday, March 28, 2024

مولانا ، بلاول اور مریم نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، وزیر اعظم

مولانا ، بلاول اور مریم نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، وزیر اعظم
December 24, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا، بلاول اور مریم نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں، فضل الرحمٰن پیسوں اور جائیدادوں کا حساب دیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مر گیا، استعفوں سے بھاگنے لگے، ن لیگ میں قبضہ مافیاز کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  کہا پی ڈی ایم اتحاد اپنی موت آپ مر گیا، اب استعفوں سے بھاگ رہے ہیں، نون لیگ میں موجود قبضہ مافیاز کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔