Sunday, May 19, 2024

موسیقار سجاد طافو نے معذور بچے کی فلاح بہبود کا بیڑہ اٹھا لیا

موسیقار سجاد طافو نے معذور بچے کی فلاح بہبود کا بیڑہ اٹھا لیا
December 29, 2018
لاہور (92 نیوز) معروف گٹارسٹ موسیقار سجاد طافو نے معذور بچے کی فلاح بہبود کا بیڑہ اٹھا لیا۔ سجاد طافو پہلے موسیقار ہیں جو معذور بچوں کے حقوق کیلئے کچھ کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں۔ سجاد طافو نے بتایا اپنے آئیڈیل مائیکل جیکسن کی طرح معذور افراد کیلئے جدوجہد کرنا چاہتا ہوں۔