Saturday, May 18, 2024

موراکو میں سیاحوں کی دوبارہ آمد شروع

موراکو میں سیاحوں کی دوبارہ آمد شروع
August 6, 2018
موراکو( 92 نیوز) موراکو میں محکمہ اثار قدیمہ کی کوششیں رنگ لے آئیں،کئی سال کی غفلت اور نظراندازی کے بعد موراکو میں سیاحوں کی دوبارہ آمد شروع ہوگئی۔ یہی نہیں بلکہ سیاحوں کیلئے نیا عجائب گھر اور  وزیٹنگ سنٹر بھی تکیل دیاگیاہے،موروکو کو دوباری خستہ حالی سے بچانے کیلئے 14 سکیورٹی اہلکار بھی تعین کیےگئے ہیں۔ یہ سکیورٹی اہلکار اس کی دن رات نگرانی کرتے ہیں۔