Saturday, April 20, 2024

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف شہریوں کا احتجاج،کرفیو نافذ

مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف شہریوں کا احتجاج،کرفیو نافذ
May 19, 2018
سرینگر ( 92 نیوز ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کےدورہ مقبوضہ کشمیر  کےخلاف شہریوں نے احتجاج کر دیا، مظاہرین لال چوک تک مارچ کریں گے ۔ کشمیریوں کے احتجاجی مارچ کو روکنے کیلئے بھارتی فوج نے سری نگر میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارتی فوج کی جانب سے میر واعظ عمر فاروق سمیت دیگر حریت رہنما کو گرفتار کر لیا گیا۔