مودی کے برسلز پہنچنے پرکشمیری کمیونٹی کا احتجاج
برسلز(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے برسلز پہنچنے پر کشمیری کمیونٹی نے بڑی تعداد میں احتجاج کیا اور مودی کیخلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظلوم لوگوں پر مظالم بند کرے۔