Thursday, March 28, 2024

مودی نے کانگریس کو ریاست مخالف جماعت قرار دیدیا

مودی نے کانگریس کو ریاست مخالف جماعت قرار دیدیا
April 10, 2019

نئی دہلی ( 92 نیوز) الیکشن جیتنے کے جنون میں پاگل مودی نے نرالی منطق  پیش کرتے ہوئے کانگریس کو ریاست مخالف جماعت قرار دے دیا ۔

مہاراشٹر میں خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بولے کہ پاکستان کانگریس کی وجہ سے معرض وجود میں آیا ، کانگریس رہنماؤں میں عقل ہوتی تو پاکستان کبھی نہ بنتا ، کانگریس کے منشور پاکستان کے مؤقف میں کوئی فرق نہیں۔