Friday, April 19, 2024

مودی نے اسرائیلی صدر کو جپھی ڈال لی ، نیتن یاہو پریشان ہو گئے

مودی نے اسرائیلی صدر کو جپھی ڈال لی ، نیتن یاہو پریشان ہو گئے
January 15, 2018

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارتی صدر کی غیرملکی لیڈروں کے گلے پڑنے کی عادت نہ گئی ۔ مودی نے اسرائیلی ہم منصب کو بھی جپھی ڈال لی ۔

نیتن یاہو کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیراعظم بے قرار دکھائی دیئے اور تمام آداب بالائے طاق رکھ کر گلے لگالیا ۔

نریندر مودی کی اس اچانک حرکت سے مہمان پریشان ہو گیا ۔ بھارتی وزیراعظم عجیب و غریب حرکات کے باعث  پہلے بھی  تماشا بن چکے ہیں ۔