Sunday, May 19, 2024

مودی سرکار ایشیا میں سب سے زیادہ کرپٹ قرار ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

مودی سرکار ایشیا میں سب سے زیادہ کرپٹ قرار ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
November 25, 2020

گلوبل کرپشن بیرو میٹر نامی سروے میں ایشیا کے 17 ممالک کے 20 ہزار افراد نے حصہ لیا۔ سروے میں پولیس، عدالتوں ، سرکاری اسپتال ، شناختی دستاویزات کے حصول اور یوٹیلیٹیز کے متعلق سوالات پوچھے گئے۔

42 فیصد بھارتیوں نے پولیس کو رشوت دینے کا اعتراف کر لیا۔ شناختی اور دیگر سرکاری دستاویزات حاصل کرنے والے بھارتیوں میں 41 فیصد نے رشوت دی۔ سرکاری دستاویزات کے لئے 42 اور عدالتی امور میں 39 فیصد نے رشوت دے کر کام نکالا۔ نریندری مودی کے دور اقتدار میں آتے ہی کرپشن بھارت کے کونے کونے پر راج کر رہی ہے۔