Thursday, March 28, 2024

مودی جیسا جھوٹا وزیر اعظم نہیں دیکھا،شاعر جاوید اختر

مودی جیسا جھوٹا وزیر اعظم نہیں دیکھا،شاعر جاوید اختر
March 4, 2019
نئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت میں نریندر مودی کو بھارتی تاریخ کا جھوٹا ترین وزیراعظم کہا جانے لگا۔ بھارتی وزیراعظم نے جلسے سے خطاب میں کہا سکندر اعظم بہار آکر لڑائی میں مرا ،نریندر مودی کے اس دعوے پر بھارتی شاعر جاوید اختر نے کہا بھارتی تاریخ میں اتنا جھوٹا وزیراعظم نہیں دیکھا۔ ایک بھارتی مورخ نے بھگت سنگھ سے متعلق نریندر مودی کے بیان کو بھی جھوٹا قرار دیا۔