Friday, April 26, 2024

موجودہ سیاسی صورت حال پر حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس کل طلب

موجودہ سیاسی صورت حال پر حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس کل طلب
February 9, 2020
 اسلام اباد (92 نیوز) موجودہ سیاسی صورت حال پر حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں تحریک انصاف کے سینئر رہنما بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عوام کو فوری ریلیف سے متعلق تجاویز پر غور ہو گا۔ معاشی ٹیم مہنگائی کے اعدادو شمار اور حکمت عملی پر بریفنگ دے گی۔ اتحادیوں کے ساتھ مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر بھی بات ہو گی۔