Tuesday, April 23, 2024

منی لانڈرنگ کیس میں یوسف عباس کی ضمانت منظور

منی لانڈرنگ کیس میں یوسف عباس کی ضمانت منظور
February 18, 2020
لاہور ( 92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں یوسف عباس کی ضمانت منظور کرلی ، عدالت نےیوسف عباس کو ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ یوسف عباس کی جانب سے ایک ایک کروڑ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کے بعد ان کو ضمانت پر رہا کر دیا جائے گا۔