Wednesday, May 8, 2024

منی لانڈرنگ کیس میں نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم

منی لانڈرنگ کیس میں نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم
March 30, 2021

لاہور (92 نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ نے  نصرت شہباز کا پلیڈر مقرر کرنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ پلیڈر نصرت شہباز کو ہر سماعت کی کارروائی سے آگاہ کرنے کا پابند ہو گا، نصرت شہباز صحت یاب ہوکر عدالتی کارروائی میں شامل ہوں۔