Friday, May 10, 2024

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدالت سے میڈیکل رپورٹ دینے کی استدعا

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدالت سے میڈیکل رپورٹ دینے کی استدعا
January 16, 2021

لاہور (92 نیوز) شہباز فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس کی سماعت پر شہباز شریف نے عدالت سے میڈیکل رپورٹ دینے کی استدعا کردی۔

دوران سماعت شہباز شریف لاہور شہر کی صفائی کے لئے اپنے دور میں کئے اقدامات گنواتے رہے۔ کہا میں ترکی چین دوستی کا بہترین سفیر تھا۔ ایسا کبھی نہیں ہو کہ معاہدہ ہونے کے بعد واپس ہوا ہو۔

عدالت نے ریمارکس دیئے آپ کا تحفہ استنبول عجائب گھر میں پڑا ہوا ہے۔ وہ کیسے دیا؟۔

شہباز شریف نے کہا 107 ڈالر کم کر کے تحفہ دینا مہنگا نہیں ہے۔