Sunday, May 19, 2024

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے چار رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

منی لانڈرنگ کیس ، ایم کیو ایم کے چار رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
November 9, 2018
کراچی (92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے ایم کیو ایم کے چار رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ مفرور ملزمان میں بابرغوری ، خواجہ سہیل منصور، احمد علی اور ارشد وہرہ شامل ہیں۔