Thursday, April 18, 2024

منگھو پیر میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ،دو دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار

منگھو پیر میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ،دو دہشتگرد زخمی حالت میں گرفتار
October 29, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی کےعلاقے منگھو پیر میں پولیس کا سرچ آپریشن کےدوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  2دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ہوئے ہیں جبکہ اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر الطاف نگر میں پولیس کا سرچ آپریشن، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  دو دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتاردہشتگردوں کے قبضے سےبھاری  اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کیا گیا ۔