Tuesday, May 7, 2024

منگلا اور تربیلا کے بعد مہمند اور بھاشا بڑے ڈیم ہونگے ، وزیر اعظم

منگلا اور تربیلا کے بعد مہمند اور بھاشا بڑے ڈیم ہونگے ، وزیر اعظم
December 8, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان پانچ دہائیوں بعد دو بڑے ڈیم بنارہا ہے، منگلا اور تربیلا کے بعد مہمند اور بھاشا بڑے ڈیم ہونگے۔

وزیر اعظم نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی تعمیرات سے متعلق ویڈیو بھی شیئر کردی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، 15 نکاتی ایجنڈا زیرغور آئےگا۔