Monday, May 6, 2024

منڈی بہاؤالدین، ن لیگی امیدوار پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی

منڈی بہاؤالدین، ن لیگی امیدوار پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی
July 12, 2018
منڈی بہاؤالدین ( 92 نیوز ) منڈی بہاؤالدین میں متوالوں نے اپنے  امیدواروں کا انوکھے انداز مین استقبال کیا ۔ این اے 85 اور پی پی 65 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدواروں پر متوالوں نے نوٹوں کی بارش کر دی ۔ دونوں امیدوار انتخابی مہم کے سلسلہ میں بازار آئے  تو نوٹ لُٹا کر انکا استقبال  کیا گیا ، لیگی متوالوں نے چند منٹوں میں ہزاروں روپے لُٹا دیئے۔