Monday, September 16, 2024

منچلے نے برف پر چلنے والا سکوٹر تیا کرڈالا

منچلے نے برف پر چلنے والا سکوٹر تیا کرڈالا
December 2, 2018
ماسکو ( 92 نیوز) آپ نے منچلوں کو برف پر سکیٹنگ کے کرتب دکھاتے تو کئی بار دیکھا ہوگا ،لیکن ہم آپکو ملواتے ہیں ایسے شخص سے جس نے برف پر چلنے والا اسکوٹر ہی تیار کر لیا۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے نوجوان نے  برف پر چلنے والا سکوٹر  تیار کیا اور پھر  برفیلے میدانوں میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے لگا۔ سوشل میڈیا پر نوجوان کی ویڈیو کو خوب سراہا جا رہا ہے ۔