Friday, April 26, 2024

منٹوں میں بنتی اور بکھرتی حیران کن عمارت

منٹوں میں بنتی اور بکھرتی حیران کن عمارت
October 2, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز)منٹوں میں بنتی اور بکھرتی حیران کن عمارت کے چرچے ان دنوں زبان زد عام ہیں ۔ تصویر میں نظر آنیوالی عمارت سیکنڈز میں بنتی اور سیکنڈز میں اپنی شکل تبدیل کرتی ہےکہ انسان کو کسی جادوئی طاقت کا گمان ہونا شروع ہوجائے۔ لیکن یہ دراصل سارا  تھری ڈی لائٹ پروجیکشن ہے، جس نے دیکھنے والوں کو حیران کرکےرکھ دیا۔ عمارت کی تعمیر کیساتھ ساتھ موسیقی کے تڑکے نے پروجیکشن میں چار چاند لگادیے۔