Friday, April 26, 2024

منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والا کتا

منفرد ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والا کتا
June 28, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) تصویر میں نظر آنے والا یہ کتا ایک منٹ میں سب سے زیادہ حیرت انگیزکمالات دکھاکر منفرد عالمی ریکارڈ قائم کر چکا ہے۔ کئی ریئلٹی شوزمیں جلوۂ گر ہونے والے اس کتے نے  کولی نے اپنی ٹرینر کی مدد سے ایک منٹ میں ایسی ایکشن سے بھرپور پرفارمنس دی کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔