Sunday, May 19, 2024

منشیات کیخلاف مہم،فلپائنی صدر کے خلاف سیکڑوں افراد کا مظاہرہ

منشیات کیخلاف مہم،فلپائنی صدر کے خلاف سیکڑوں افراد کا مظاہرہ
February 25, 2017
  منیلا(ویب ڈیسک)منشیات کے خلاف مہم،فلپائنی صدر کے خلاف سینکڑوں افراد کا مظاہرہ۔ مظاہرین کا نیشنل پولیس ہیڈکوارٹرزتک مارچ۔ صدر ڈوٹیرٹےکی  مہم میں 6 ہزار مبینہ اسمگلرز اور منشیات  استعمال کرنے والے  قتل ہوچکے۔