Friday, April 26, 2024

ممبئی : بھارتی فن کارہ ہیما اپادھے اور ان کے وکیل کی پراسرار موت

ممبئی : بھارتی فن کارہ ہیما اپادھے اور ان کے وکیل کی پراسرار موت
December 13, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک)ممبئی میں بھارتی فن کارہ ہیما اپادھے اور ان کے وکیل کی پراسرار موت ۔ ڈبوں میں بند لاشیں نالے سے برآمد ہوئیں ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے انہیں گلا دبا کر مارا گیاہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔