Sunday, September 8, 2024

ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں زمینوں کی بندر بانٹ، تحقیقات کا دائرہ وسیع

ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں زمینوں کی بندر بانٹ، تحقیقات کا دائرہ وسیع
January 12, 2016
کراچی(92نیوز)لیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں زمینوں کی بندر بانٹ پر نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے ۔ تینتالیس دیہات  کی زمینوں کو ایم ڈی اے میں شامل کرنے پر سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔