Friday, April 19, 2024

ملیر میں پیپلزپارٹی کی ریلی‘ بلاول بھٹو کا شاندار استقبال‘ پھولوں کی پتیاں نچھاور

ملیر میں پیپلزپارٹی کی ریلی‘ بلاول بھٹو کا شاندار استقبال‘ پھولوں کی پتیاں نچھاور
September 22, 2016
کراچی (92نیوز) ملیر میں آج پیپلز پارٹی کی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں شرکت کیلئے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو بھی پہنچ گئے۔ جیالوں نے بلاول بھٹو کا شاندار استقبال کیا اوران پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر بلاول بھٹو نے پاکستان کھپے‘ کراچی کس کا بھٹو کا، تخت رائیونڈ کو ایک دھکا اور دو کے نعرے لگائے۔ شیری رحمان، مولا بخش اور دیگر رہنما بھی پارٹی چیئرمین کے ہمراہ ہیں۔