Sunday, April 28, 2024

ملکی معیشت آخرکار درست سمت میں چل پڑی ، وزیر اعظم ‏

ملکی معیشت آخرکار درست سمت میں چل پڑی ، وزیر اعظم ‏
November 19, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ملکی معیشت آخر کار درست سمت میں چل پڑی ہے ، ہماری معاشی اصلاھات کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں گزشتہ برس کی نسبت کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 73.5 فیصد کم ہوا ہے ۔