Thursday, April 25, 2024

ملکی صورتحال پر شہباز شریف کو تشویش

ملکی صورتحال پر شہباز شریف کو تشویش
October 23, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ملکی صورتحال پر اپوزیشن رہنماء شہباز شریف تشویش میں مبتلا ہوگئے۔

شہباز شریف نے ٹویٹ پیغام میں مسلح افواج اور پولیس اہلکاروں کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا۔ اںہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےملک کی داخلی و سلامتی کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے، حکومت کہیں نظر نہیں آرہی۔