Thursday, May 9, 2024

ملکی تاریخ کا پہلا بڑا اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام آج سے شروع ہوگا

ملکی تاریخ کا پہلا بڑا اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام آج سے شروع ہوگا
January 9, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز)  وزیر اعظم عمران خان  آج ملکی تاریخ کے پہلے بڑے اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کا افتتاح کریں گے ، تیس ارب روپے کے پروگرام کے تحت ایک لاکھ 90 ہزار نوجوانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔ وزیر اعظم آج منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے ،  سج کے بعد سے پروگرام آج سے شروع ہو گا ۔ تکنیکی تعلیم کی فراہمی کےساتھ آرٹیفیشل انٹیلی جنس، روبوٹکس اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے علوم بھی شامل ہونگے۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر میں پروگرام لانچنگ کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔