Friday, March 29, 2024

ملکی اُمور میں مداخلت، ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے 7 عہدیدار ملک بدر کر دئیے

ملکی اُمور میں مداخلت، ایتھوپیا نے اقوام متحدہ کے 7 عہدیدار ملک بدر کر دئیے
October 1, 2021 ویب ڈیسک

ادیس ابابا (92 نیوز) افریقی ملک ایتھوپیا نے ملک کے امور میں مداخلت پر اقوام متحدہ کے 7 عہدیداروں کو ملک بدر کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق نکالے جانے عہدیداروں میں اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈز کے سربراہ اور انسانی ہمدردی کے دفتر کے سربراہ بھی شامل ہیں۔